وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے رضاکاروں کے ذریعہ تیارکردہ  ویڈیوشیئرکیا، جس میں ‘‘کرتویہ’’ کے جذبے کی عکاسی کی گئی

Posted On: 29 SEP 2022 10:12AM by PIB Delhi

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے وزیراعظم کے یوم پیدائش کے موقع پررضاکاروں کے ذریعہ تیارکردہ ایک دلچسپ ویڈیوشیئرکیا۔ وزیراعظم کے یوم پیدائش کو ‘سیواپکھواڑہ ’کے طورپرمنایاجارہاہے ۔ اس ویڈیومیں کرتویہ کے جذبے کی عکاسی کی گئی ہے ، جس کی کہ وزیراعظم مجسم مثال ہیں ۔  

وزیراعظم نے مودی اسٹوری کے ایک ٹوئیٹ کا حوالہ دیتے ہوئے ٹوئیٹ کیا :

‘‘100تخلیقیت کے لئے !چیتوں سے لے کر صفائی ستھرائی تک ، آپ نے ان سب کا احاطہ کیاہے ۔’’

***********

 

 

(ش ح ۔ اک۔ ع آ)

U -10811

 


(Release ID: 1863295) Visitor Counter : 138