وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے محترم جوواؤ مینوئل گونکلیوز لورینکو کو انگولہ کا ازسر نو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 15 SEP 2022 4:14PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترم جوواؤ مینوئل گونکلیوز لورینکو کو انگولہ کا ازسر نو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’انگولہ کا ازسر نو صدر منتخب ہونے پر محترم جوواؤ مینوئل گونکلیوز لورینکو@jlprdeangola کو مبارکباد۔ میں، ہمارے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کی غرض سے مل جل کر کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔‘‘

 

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.10293


(Release ID: 1859585) Visitor Counter : 169