وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب سائرس مستری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 04 SEP 2022 6:06PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب سائرس مستری کے بے وقت انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا ہے کہ وہ ایک ہونہار کاروباری رہنما تھے جو ہندوستان کی اقتصادی صلاحیت پر یقین رکھتے تھے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’جناب سائرس مستری کا بے وقت انتقال چونکا دینے والا ہے۔ وہ ایک ہونہار کاروباری رہنما تھے جو ہندوستان کی معاشی طاقت پر یقین رکھتے تھے۔ ان کا انتقال تجارت اور صنعت کی دنیا کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت۔ ان کی روح کو امن و سکون ملے۔"

*********

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-9865


(Release ID: 1856673) Visitor Counter : 149