وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے جناب پیوش گوئل کی رہائش گاہ پر منعقد ہونے وا لی گنیش چترتھی تقریب میں شرکت کی
प्रविष्टि तिथि:
31 AUG 2022 10:50PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کی رہائش گا ہ پر منعقد ہونےوالی گنیش چترتھی تقریب میں شرکت کی ۔
وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا:
’’گنیش چترتھی کے مقدس موقع پر ، اپنےسا تھی @پیوش گوئل جی کی رہائش گاہ پر منعقد تقریب میں گیا۔
دعا کرتا ہوں کہ ہم سب پر بھگوان شری گنیش کاآشیرواد ہمیشہ بنارہے ‘‘ ۔
*************
ش ح ۔ ج ق ۔ ف ر
U. No.9753
(रिलीज़ आईडी: 1855940)
आगंतुक पटल : 132
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam