وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے محترمہ سونیا گاندھی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 AUG 2022 8:06PM by PIB Delhi
وزیر اعظم نے محترمہ سونیا گاندھی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ سونیا گاندھی کو ان کی والدہ محترمہ پاؤلا مینو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"سونیا گاندھی جی سے ان کی والدہ محترمہ پاؤلا مینو کے انتقال پر تعزیت۔ ان کی روح کو سکون ملے۔ غم کی اس گھڑی میں، میرے خیالات پورے خاندان کے ساتھ ہیں۔"
ش ح ۔ا م۔
U:9744
(ریلیز آئی ڈی: 1855893)
وزیٹر کاؤنٹر : 152
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam