وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے  لوگوں سے، نمو ایپ پر 28 اگست 2022 کے’’من کی بات‘‘ پروگرام پر مبنی معلومات عامہ کے مقابلہ میں حصہ لینے پر زور دیا ہے

Posted On: 28 AUG 2022 9:27PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ نمو ایپ پر 28 اگست 2022 کے من کی بات پروگرام پر مبنی معلومات عامہ کے مقابلے میں حصہ لیں ۔ یہ کوئیز بروز بدھ 31 اگست 2022 تک کے لئے ہی جاری ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’کیا آپ نے آج کے پروگرام پر مبنی #من کی بات کوئیز میں حصہ لیا ہے؟۔‘‘

**********

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.9623



(Release ID: 1855174) Visitor Counter : 97