وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ڈاکٹر ایچ- وی -ہانڈے کے جذبے کی ستائش کی، جنہوں نے
75 سال پرانے اخبار کو محفوظ رکھا جس میں آزادی کا اعلان شائع کیا گیا تھا
Posted On:
14 AUG 2022 10:18PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریند رمودی نے ڈاکٹر ایچ-وی-ہانڈے کے جذبے اور توانائی کی ستائش کی ہےجنہوں نے 75سال پرانے اخبار کوٹویٹ کیا ہے جس میں آزادی کا اعلان کیا گیا تھا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ایچ -وی -ہانڈے جی جیسے لوگ غیر معمولی افراد ہیں جنہوں نے اپنی زندگی قومی تعمیر کے لئے وقف کردی۔
آزادی کا امرت مہوتسو پر ڈاکٹر ایچ –وی- ہانڈے کے ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ہے:
‘‘ڈاکٹر ایچ- وی- ہانڈے جی ، جیسے لوگ غیر معمولی افراد ہیں جنہوں نے اپنی زندگی قوم کی تعمیر کے لئے وقف کردی ہے۔ ان کی توانائی اور جذبے کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔ @DrHVHande1"
ش ح۔ و ا۔ ج
Uno-9156
(Release ID: 1851936)
Visitor Counter : 122
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam