وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے مردوں کے ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمل اور ساتھیان گناشیکھرن  کو مبارکباددی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 AUG 2022 10:00PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کے ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمل اورساتھیان گناشیکھرن کو مبارکباددی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے:

‘‘ ٹیم ورک کے لئے زیادہ قوت  ! دیکھ کرخوشی ہوئی کہ  مردوں کے ڈبلز مقابلے میں  شرد کمل اور ساتھیان  کی فعال ٹیم نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے ۔ان شاندار کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات  ۔#  Cheer 4 India’’

*************

ش ح۔وا۔رم

U-8843

 


(ریلیز آئی ڈی: 1849649) وزیٹر کاؤنٹر : 159