وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سی ڈبلیو جی 2022 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سری کانت کدامبی کو مبارکباد دی


سی ڈبلیو جی میں یہ ان کا چوتھا میڈل ہے اس سے ان کی صلاحیت اور مستقل مزاجی ظاہر ہوتی ہے :پی ایم

Posted On: 08 AUG 2022 8:25AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ گیمز 2022 میں  کانسے کا تمغہ جیتنے پر سری کانت کدامبی کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیر اعظم نے سری کانت کدامبی کے سی ڈبلیو جی میں چوتھا میڈل جیتنے پر بھی  خوشی ظاہر کی ۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ہندوستانی بیڈ منٹن کے باعزم کھلاڑیوں میں سے ایک @کدامبی نے دی ڈبلیو جی میں اپنے انفرادی میچ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے ۔ سی ڈبلیو جی میں یہ ان کا چوتھا میڈل ہے جس سے ان کی صلاحیت اور مستقل مزاجی ظاہر ہوتی ہے ۔انہیں مبارکباد ۔وہ ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں اور ہندوستان کا سر مزید فخر سے بلند کریں۔#چیر 4 انڈیا۔‘‘

 

 

 

***********

 

 

ش ح ۔  ف ا ۔ م ش

U. No.8839


(Release ID: 1849639) Visitor Counter : 107