وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے انشو ملک کو دولت مشترکہ کھیل  2022 میں 57 کلوگرام ریسلنگ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 05 AUG 2022 11:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انشو ملک کو دولت مشترکہ کھیل 2022 میں 57 کلوگرام ریسلنگ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

“انشو ملک کو ریسلنگ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اور  ان کی  سالگرہ پر بھی  بہت بہت مبارکباد۔ ان کے آئندہ کھیل کے کامیاب سفر کے لیے میری نیک خواہشات۔ کھیلوں کے تئیں اس کا جذبہ بہت سے آنے والے ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-8764



(Release ID: 1849044) Visitor Counter : 82