وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے شمال مشرق کی مجموعی فروخت کے لئے تبدیل جاتی اقدامات شئیر کئے – ‘پروٹٹرکلیان کے آٹھ سال’
Posted On:
13 JUN 2022 11:10AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنی ویب سائٹ ، نموایپ اور مائی گو سے مضامین اور ٹویٹ کا تھریڈ شئیر کئے ہیں ، جو کہ گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران شمال مشرق کی مجموعی ترقی کے لئے کئے گئے تبدیل جاتی اقدامات کے بارے میں ہیں۔
وزیراعظم نے شئیر کیا :
‘‘ گزشتہ آٹھ برسوںمیں شمال مشرق میں غیر متوقع ترقی ہوئی ہے۔ بنیادی ڈھانچے وضع کرنے ، بہتر دیکھ بھال کویقینی بانے ، تعلیم اور خطے کی مختلف ریاستوں سے گوناگوں ثقافتوں کو مقبول بنانے پر توجہ مرکوز ہے۔# پروٹٹرکلیان کے آٹھ سال۔ ’’
‘‘شمال مشرق کی مجموعی فروغ کے لئے تبدیل جاتی اقدامات ۔# پروٹٹرکلیان کے آٹھ سال۔’’
*************
ش ح۔اع۔رم
(13-06-2022)
U-6421
(Release ID: 1833483)
Visitor Counter : 193
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam