وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ‘‘امنگوں بھرے اوسط طبقے کے آٹھ سال ’’کے موضوع پر مضامین اور ٹویٹر تھریڈ  ،شئیر کئے

Posted On: 07 JUN 2022 9:16PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کس طرح  حکومت ہند نے متوسط طبقے کے خوابوں کو  پورا کرنے کے تئیں   کس طرح کام کیا ہے ،اس  پر مضامین شئیر کئے ہیں۔ یہ مضامن ان کی ویب سائٹ نریندرمودی ڈاٹ ان  پر ڈالے گئے ہیں ۔ انہوں نے   اپنی ویب سائٹ نریندر مودی ڈاٹ ان سے ،ایک مائی گو ٹویٹ تھریڈ  بھی  اس موضوع  پر جاری کیا ہے ۔انہوں نے  اس موضوع  پر ایک مائی گو ٹویٹ تھریڈ  بھی شئیر کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا ہے کہ یہ معلوماتی مضامین ہیں  کہ  حکومت ہند نے کس طرح  ہمارے متوسط طبقے کے خوابوں کو پورا کرنے کی جانب کام کیا ہے۔. #8YearsOfAspirationalMiddleClass

‘‘ پچھلے آٹھ سال  میں ایک وسیع تھریڈ زندگی میں آسانی کیسے ہو،  بھی جاری کیا گیا ہے۔

#8YearsOfAspirationalMiddleClass’’

 

*************

 

ش ح۔اس۔رم

U-6229

 



(Release ID: 1832013) Visitor Counter : 103