وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے صبح 9:30 بجے ڈیفلمپکس میں ہندوستانی دستےکے ساتھ گفت و شنید کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 MAY 2022 9:05AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی ڈیفلمپکس میں بھارتی دستے کے ساتھ صبح ساڑھے 9 بجے بات چیت کریں گے۔انھوں نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کی ہے اور ہر بھارتی شہری کو خوش ہونے کا موقع فراہم کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’ڈیفلمپکس میں بھارتی دستے کے ساتھ سارھے 9 بجے بات چیت کرنے کے لئے بیتاب ہوں۔ پورے دستے نے ایک تاریخ رقم کی ہے اور ہر بھارتی شہری کے چہروں پر مسکان لائے ہیں۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر (21.05.2022)
U NO: 5602
(ریلیز آئی ڈی: 1827127)
وزیٹر کاؤنٹر : 177
یہ ریلیز پڑھیں:
हिन्दी
,
English
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam