وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے 29مئی 2022کو من کی بات   پروگرام کے لئے   معلومات فراہم کرنے   کی غرض سے  سبھی کو دعوت دی ہے

Posted On: 13 MAY 2022 9:31AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے 29مئی ، 2022کو من کی بات پروگرام کے لئے  سبھی کو اپنی معلومات فراہمی  کی غرض سے   دعوت دی ہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نےکہا :

‘‘میں آپ سبھی کو دعوت دیتاہوں کہ آپ اس ماہ کے من کی بات پروگرام کے لئے اپنی معلومات فراہم کریں ، جو29مئی کو نشر ہوگا۔ میں

نمو ایپ اورمائی جی او وی پرآپ کے تبصروں کا منتظر ہوں ۔ آپ 7800-11-1800پربھی اپنا پیغام ریکارڈ کراسکتے ہیں ۔

*****

ش ح ۔ ع م۔ ع آ

U-5313


(Release ID: 1824969) Visitor Counter : 148