پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 MAY 2022 10:01PM by PIB Delhi
وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے معروف ادیب ڈاکٹررجت کمارکارکے انتقال پر رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ڈاکٹررجت کمارکار ثقافتی دنیا کے ایک سرکردہ رکن تھے ۔ انھوں نے جس طریقے سے رتھ یاترکی ترتیب وارتفصیل بیان کی ، مختلف موضوعات پرلکھا اور پالافن کے احیاء کے لئے کام کیا ، اس سے ان کی کثیرجہتی شخصیت کی عکاسی ہوتی ہے ۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت ۔ اوم شانتی۔’’
*****
ش ح ۔ع م۔ ع آ
U-5158