وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مختلف سرکاری اسکیموں سے استفادہ کرنے والے قبائلیوں کے ساتھ ملاقات کی ویڈیو شیئر کی
Posted On:
21 APR 2022 11:52AM by PIB Delhi
نئی دہلی،21اپریل؍2022
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مختلف سرکاری اسکیموں سے مستفید ہونے والے قبائلیوں کے ساتھ اپنی گفتگو پر مبنی ایک ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:
’’مجھے مختلف سرکاری اسکیموں سے مستفید ہونے والے قبائلی لوگوں کے ساتھ گفتگو کرکے بے حد مسرت ہوئی۔گزشتہ کچھ برسوں کے دوران ان کی گزر بسر میں آسانی کو مزید فروغ دیا گیا ہے۔
اس ویدیو کو دیکھیں۔‘‘
*************
ش ح–س ب- ن ع
U. No.4510
(Release ID: 1818604)
Visitor Counter : 135
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam