وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ہم وطنوں کی مہاویر جینتی کی مبارکبادپیش کی

Posted On: 14 APR 2022 9:37AM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 14 اپریل  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےتمام ہم طنوں کو  مہاویر جینتی کی مبارکبادپیش کی ہے۔ جناب مودی نے بھگوان مہاویر کی عظیم تعلیمات، خاص طور پر امن، ہمدردی اور بھائی چارے کو یاد کیا ۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"مہاویر جینتی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد۔

بھگوان مہاویر کی لازوال تعلیمات اور جانداروں کے تئیں ہمدردی پران کا  زور ایک منصفانہ اور ہمدرد معاشرے کی تعمیر میں معاون ہو  سکتا ہے۔

میری دعا ہے کہ بھگوان مہاویر کے آشیرواد سے ہمارے معاشرے میں امن اور بھائی چارے کے جذبے کو مزید فروغ ملے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-4268


(Release ID: 1816725) Visitor Counter : 151