وزیراعظم کا دفتر

مُدرا یوجنا نے بے شمار ہندوستانیوں کو اپنی صنعت کارانہ مہارت کا مظاہرہ کرنے اور روزگار پیدا کرنے والا بننے کا موقع عطا کیا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 08 APR 2022 6:31PM by PIB Delhi

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ پردھان منتری مُدرا یوجنا نے اپنی شروعات کے بعد سے سات سالوں میں بے شمار ہندوستانیوں کو  اپنی صنعت کارانہ مہارت کا مظاہرہ کرے اور روزگار پیدا کرنے والا بننے کا موقع عطا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان سات سالوں میں مدرا یوجنا ایک گیم چینجر ثابت ہوئی ہے اور وہ وقار کے ساتھ ساتھ  خوشحالی بڑھانے میں بھی معاون رہی ہے۔

MyGovIndia کے ایک ٹوئٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’ #FundingTheUnfunded کے اصول سے رہنمائی حاصل کرنے والی مدرا یوجنا نے بے شمار ہندوستانیوں کو اپنی صنعت کارانہ مہارت کا مظاہرہ کرنے اور روزگار پیدا کرنے والا بننے کا موقع عطا کیا ہے۔ آج جب ہم #7YearsOfPMMY منا رہے ہیں، یہ یوجنا ایک گیم چینجر ثابت ہوئی ہے اور وقار کے ساتھ ساتھ خوشحالی بڑھانے میں بھی معاون رہی ہے۔‘‘

 

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 4062

 

 



(Release ID: 1815098) Visitor Counter : 109