وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سوئس اوپن 2022 جیتنے پر بیڈ منٹن کی کھلاڑی  پی وی سندھو کو مبارکباد دی

Posted On: 27 MAR 2022 7:53PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 27 مارچ 2022:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سوئس اوپن 2022 جیتنے پر بیڈمنٹن کی بھارتی کھلاڑی  پی وی سندھو کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

"سوئس اوپن 2022 جیتنے پر @Pvsindhu1 کو مبارکباد۔ ان کی حصولیابیاں بھارت کے نوجوانوں کو تحریک دیتی ہیں۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ "

***

(ش ح - ع ا- ع ر)

U. No. 3310

 


(Release ID: 1810335) Visitor Counter : 121