وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے من کی با ت سے ناری شکتی  کے جشن کی جھلکیاں شئیر کیں

Posted On: 08 MAR 2022 1:48PM by PIB Delhi

خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر آج وزیراعظم جناب نریندرمودی نے  من کی بات  پروگرام سے  جھلکیاںمشترک کی ہیں،جس میں  خواتین کو بااختیار بنانے کے مختلف  پہلوؤں کودکھایا گیا ہے اور  زمینی سطح  پر تبدیلی لانے والی  متاثر کن خواتین  کی زندگی کے سفر  کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

‘‘ #من کی بات کی مختلف قسطوں کے دوران ہم نے خواتین کو بااختیار بنانے کے مختلف پہلوؤں کو دکھایا ہے اور زمینی سطح  پر تبدیلی لانے والی متاثر خواتین کی زندگی کے سفر پرروشنی ڈالی  ہے ۔

یہاں ایک ویڈیو  ہے ،جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ کس طرح  من کی بات ہماری ناری شکتی کا جشن مناتی ہے۔

*************

 

ش ح۔ع ح ۔رم

U-2352


(Release ID: 1803920)