وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سائنس کے قومی دن پر سائنسدانوں کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 FEB 2022 9:10AM by PIB Delhi

نئی دہلی،28فروری؍2022

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سائنس کے قومی دن کے موقع  پر  سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’تمام سائنسدانوں اور سائنس کےقومی دن کے موقع پر شائقین کو قومی یوم سائنس کی مبارکباد۔آئیے ہم سائنس کے تئیں اپنی اجتماعی ذمہ داری کو پورا کرنے اورانسانی ترقی کے لیے سائنس کی طاقت سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنے عزم کی توثیق کریں۔

کل #من کی بات کے دوران  میں نے یہی بات کہی ہے ۔

 

*************

 

ش ح-ع ح– ن ع

U. No.2061


(ریلیز آئی ڈی: 1801693) وزیٹر کاؤنٹر : 195