وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سال 2023 کے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سیشن کے لئے بھارت کو میزبان کے طور پر منتخب کئے جانے پر اظہار مسرت کیا
Posted On:
19 FEB 2022 6:02PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سال 2023 کے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سیشن کے لئے بھارت کو میزبان کے طور پر منتخب کئے جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ؛
’’ یہ جان کر خوشی ہورہی ہے کہ بھارت کو سال 2023 کے بین الاقوامی کمیٹی کے سیشن کی میزبانی کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آئی او سی کا یہ اجلاس یادگار ہوگا او عالمی کھیلوں کے لئے مثبت نتائج کا حامل ہوگا۔ PM@narendramodi #StrongerTogether ‘‘
************
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
(U:1805)
(Release ID: 1799694)
Visitor Counter : 138
Read this release in:
Marathi
,
Telugu
,
Tamil
,
Kannada
,
Assamese
,
Bengali
,
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Malayalam