وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے 27 فروری 2022 کو من کی بات کے لیے شہریوں کو تجاویز اور خیالات بھیجنے کے لیے مدعو کیا

प्रविष्टि तिथि: 13 FEB 2022 3:10PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 27 فروری 2022 کو من کی بات کے لیے شہریوں کو تجاویز اور خیالات بھیجنے کے لیے مدعو کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’اس ماہ کا #من کی بات پروگرام، 27 تاریخ کو ہوگا۔ہمیشہ کی طرح ، میں اس کے لیے آپ کی تجاویز اور رائے حاصل کرنے کے لیے بیچین ہوں۔ اُنھیں آپ MyGov، NaMo ایپ پر بھیجیں یا 1800-11-7800 نمبر ڈائل کریں اور اپنا پیغام ریکارڈ کرائیں‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا ع۔ر ا۔

U-1568


(रिलीज़ आईडी: 1798068) आगंतुक पटल : 207
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Malayalam , Malayalam , Tamil , Telugu , Kannada , Marathi , Assamese , Bengali , English , हिन्दी , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia