وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ممتاز ماہر تعلیم بابا اقبال سنگھ جی کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 29 JAN 2022 8:49PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 29 جنوری 2022:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز ماہر تعلیم بابا اقبال سنگھ جی کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’بابا اقبال سنگھ جی کی رحلت پر غمزدہ ہوں۔ انہیں نوجوانوں کے درمیان تعلیم کو فروغ دینے کی ان کی کوششوں کے لیے یاد کیا جائے گا۔ انہوں نے بغیر تھکے سماجی اختیار کاری کے لیے کام کیا۔ غم کی اس گھڑی میں میرے خیالات ان کے کنبے اور ان کے مداحین کے ساتھ ہیں۔ واہے گورو ان کی روح کو سکون دے۔‘‘

************

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 856



(Release ID: 1793592) Visitor Counter : 149