وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کا سماجی کارکن اور پدم ایوارڈ یافتہ شانتی دیوی جی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Posted On: 17 JAN 2022 5:59PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  17/جنوری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف سماجی کارکن اور پدم ایوارڈ یافتہ محترمہ شانتی دیوی جی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ:

’’شانتی دیوی جی غریبوں اور محروموں کی ایک آواز کے طور پر یاد کی جائیں گی۔ انھوں نے مصائب کے تدارک اور ایک صحت مند و مبنی بر انصاف سماج کی تعمیر کے لئے بے لوثی سے کام کیا۔ ان کے انتقال سے دکھی ہوں۔ میرے خیالات ان کے اہل خانہ اور ان کے لاتعداد مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی‘‘

 

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.483



(Release ID: 1790542) Visitor Counter : 139