وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے 26 دسمبر 2021 کی ’من کی بات‘ کے لیے اہل وطن کو ان کے خیالات و نظریات ساجھاکرنے کے لیے مدعو کیا

Posted On: 18 DEC 2021 10:14AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 18 دسمبر 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اہل وطن سے’من کی بات‘ ، جو بروز اتوار ، 26 دسمبر 2021 کو نشرکیا جائے گا، کے لیے اپنے خیالات و نظریات ساجھا کرنے کی اپیل کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ مجھے اس مہینے کی 26 تاریخ کو نشر ہونے والے #  من کی بات ، جو کہ 2021 کا آخری پروگرام ہوگا، کے لیے مختلف سجھاؤ موصول ہو رہے ہیں۔ان سجھاؤوں میں متعدد شعبوں اور زمینی سطح پر تبدیلی لانے کے لیے کام کررہے متعدد افراد کی زندگی پر احاطہ کیا گیا ہے۔اپنے خیالات و نظریات ساجھا کرتے رہیں۔‘‘

************

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 14469


(Release ID: 1782948) Visitor Counter : 141