وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کولکاتہ کے درگا پوجا کو یونیسکو کے ذریعہ غیر محسوس ورثے کی فہرست میں شامل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا

Posted On: 15 DEC 2021 8:25PM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 15  دسمبر      وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کولکاتہ کے درگا پوجا کو یونیسکو کے ذریعہ غیر محسوس ورثے کی فہرست میں شامل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

یونیسکو کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"ہر ہندوستانی کے لیے بڑے فخر اور خوشی کی بات ہے! درگا پوجا ہماری بہترین روایات اورمعاشرتی اخلاقیات کو اجاگر کرتی ہے۔ اور، کولکاتہ کادرگا پوجا ایک ایسا تجربہ ہے جو ہر کسی کو ہونا چاہیے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-14337


(Release ID: 1782050) Visitor Counter : 159