وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ممتاز ماہر تعمیرات جناب بال کرشن دوشی کو برطانیہ کا شاہی گولڈ میڈل 2022 دیے جانے پر مبارک باد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 DEC 2021 2:18PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 10 دسمبر 2021:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز ماہر تعمیرات جناب بال کرشن دوشی سے بات چیت کی ہے اور شاہی گولڈ میڈل 2022 دیے جانے پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ :

ممتاز ماہر تعمیرات جناب بال کرشن دوشی سے بات چیت ہوئی ہے اور شاہی گولڈ میڈل 2022 دیئے جانے پر انہیں مبارک باد پیش کی۔ فن تعمیر کی دنیا میں ان کا تعاون یادگاری ہے۔ان کے کاموں کو تخلیقی صلاحیتوں، انفرادیت اور متنوع نوعیت کے لیے عالمی سطح پر سراہا جاتاہے۔

 

*********************

 

(ش ح ۔  ع ح ۔ ت ع)

U-14071


(ریلیز آئی ڈی: 1780071) وزیٹر کاؤنٹر : 162