وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر اس کے اہلکاروں کو مبار ک باد دی ہے
प्रविष्टि तिथि:
01 DEC 2021 10:13AM by PIB Delhi
نئی دہلی ،یکم ؍دسمبر: وزیرجناب نریندرمودی نے بی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر بی ایس ایف کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے ۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نےکہا:
‘‘ان کے یوم تاسیس کے موقع پر @بی ایس ایف انڈیا خاندان کو مبارکباد ۔ بی ایس ایف کا اس کی بہادری اورپیشہ ورانہ خصوصیات کے لئے بڑے پیمانے پر احترا م کیاجاتاہے ۔ فورس نے بھارت کی حفاظت کرنے میں بہت اہم تعاون دیاہے اور وہ بحران اورقدرتی آفات کے دور میں انسانی ہمدردی کی بنیادپر کی جانے والی بہت سی کوششوں میں بھی پیش پیش رہی ہے ۔’’
****************
U-13537
ش ح۔ ع م ۔ع آ
(रिलीज़ आईडी: 1776696)
आगंतुक पटल : 206
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam