وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے لچت دیوس کے موقع پر لچت بور پھوکن کو خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 NOV 2021 1:46PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لچت دیوس کے موقع پر لچت بور پھوکن کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’آج،  لچت دیوس کے موقع پر، میں بہادر لچت بورپھوکن کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہیں عام طور پر شجاعت اور وقار کے مشعل بردار اور آسام کی شاندار ثقافت کو سر بلند رکھنے والی شخصیت  کی حیثیت سے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ سبھی کے لئے مساوات، انصاف اور وقار کے حامل نظریات کے تئیں ہمیشہ عہد بند رہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- ع م- ق ر)

U-13230


(ریلیز آئی ڈی: 1774549) وزیٹر کاؤنٹر : 160