وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایل کے اڈوانی جی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی

Posted On: 08 NOV 2021 10:21PM by PIB Delhi

نئی دہلی:8  نومبر،2021۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایل کے اڈوانی جی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ:

‘‘محترم اڈوانی جی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لئے دعاگو ہوں۔ لوگوں کو بااختیار بنانے اور ہماری ثقافتی شان کو بڑھانے کے لیے ان کی بے شمار کوششوں کے لیے قوم ان کا مقروض ہے۔ وہ اپنے علمی مشاغل اور بھرپور ذہانت کے لیے بھی بڑے پیمانے پر قابل احترام ہیں’’۔

 

-----------------------

 

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO: 12643


(Release ID: 1770174)