وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آئی ٹی بی پی اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 OCT 2021 10:03AM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 24 اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام آئی ٹی بی پی اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛
"اروناچل پردیش کے گھنے جنگلات سے لے کر ہمالیہ کی برفیلی بلندیوں تک، ہمارے @ITBP_official ہیم ویروں نے پوری لگن کے ساتھ قوم کی پکار کا جواب دیا ہے۔ آفات کے وقت ان کی انسانی خدمات قابل ذکر ہے۔آئی ٹی بی پی کے تمام اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-12140
(ریلیز آئی ڈی: 1766164)
وزیٹر کاؤنٹر : 209
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam