وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے اروناچل پردیش کی شاندار ثقافت کی ستائش کی

Posted On: 30 SEP 2021 3:04PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب  کرن ریجیجو کے ایک ٹویٹ کو ٹیگ کیا ہے جو کہ سجولنگ برادری سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے گاؤں کازالنگ کے دورے کے تعلق سے ہے، انہوں نےزور دیتے ہوئے کہا کہ اصل لوک گیت اور رقص اروناچل پردیش کی ہر برادری کی سرشت میں شامل ہے۔

وزیر اعظم نےٹویٹ کیا:

''ہمارےمرکزی وزیرقانون کرن ریجیجو بھی شاندار ڈانسر ہیں!

اروناچل پردیش کی فعال اور شاندار ثقافت دیکھ کر اچھا لگا.... "

 

*****

 

ش ح – س ک

30.09.2021

U. NO: 9555


(Release ID: 1759636) Visitor Counter : 192