وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایک سینگ والے گینڈوں کی خیرو عافیت کے لئے ٹیم آسام کی کوششوں کی ستائش کی

Posted On: 23 SEP 2021 4:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 23 ستمبر 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سینگ والے گینڈوں کی خیر و عافیت کے لئے ٹیم آسام کی کوششوں کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ ایک سینگ والا گینڈا بھارت کی شان ہے اور اس کی خیر و عافیت کے لئے تمام تر اقدامات کیے جائیں گے۔

جناب ہمانتا بسوا شرما کے ذریعہ کے گئے ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ٹیم آسام کی قابل ستائش کوشش۔ ایک سینگ والا گینڈا بھارت کی شان ہے اور اس کی خیرو عافیت کے لئے تمام تر اقدامات کیے جائیں گے۔‘‘

 

*****

 

 

ش ح ۔اب ن۔ م ف

U:9313



(Release ID: 1757325) Visitor Counter : 153