وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نےنشانے باز منیش نروال کوپیرالمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے مبارکباد دی

Posted On: 04 SEP 2021 10:01AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےٹوکیو میں منعقد پیرالمپکس کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئےنشانے بازمنیش نروال کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ٹوکیو #پیرالمپکس میں ملک کے افتخار کا سلسلہ جاری ہے۔ نوجوان اورزبردست صلاحیتوں والے  منیش نروال کی شاندار کامیابی۔ان کا طلائی تمغہ جیتنا،بھارتی کھیلوں کے لئےیادگار لمحہ ہے۔ میری جانب سے انہیں مبارکباد، آئندہ کے لئے نیک خواہشات۔‘‘

*****

 

ش ح۔ ن ر (04.09.2021)

U NO:8641



(Release ID: 1751948) Visitor Counter : 262