وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے شوٹراوانی لیکھاراکو پیرالمپکس گیمس میں کانسے کا تمغہ جیتے پرمبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
03 SEP 2021 12:04PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 03؍ستمبر :وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ٹوکیو میں منعقد ہونے والے پیرالمپک کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر شوٹراوانی لیکھارا کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا؛
‘‘ٹوکیوپیرالمپکس میں ملک کے وقارمیں مزید اضافہ ۔اوانی لیکھاراکی شاندارکارکردگی سے بہت خوش ہوں ۔ انھیں ملک کو کانسے کا تمغہ دلانے کے لئے مبارکباد ۔ان کی مستقبل کی سرگرمیوں کے لئے نیک خواہشات #Praise4Para"
****************
ش ح۔ س ب۔ع آ
U NO. 8606
(रिलीज़ आईडी: 1751665)
आगंतुक पटल : 192
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam