وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آج ریکارڈ تعداد میں ہوئی ٹیکہ کاری کی ستائش کی

Posted On: 27 AUG 2021 10:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ریکارڈ تعداد میں ہوئی ٹیکہ کاری کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ ایک کروڑ کا نشانہ عبور کرنا ایک اہم حصولیابی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آج ریکارڈ تعداد میں ٹیکہ کاری ہوئی!

ایک کروڑ کا نشانہ عبور کرنا ایک اہم حصولیابی ہے۔ ٹیکہ لگوانے والے اور ٹیکہ کاری مہم کو کامیاب بنانے والے لوگ تعریف کے قابل ہیں۔‘‘

 

****************

 

ش ح۔ ا ب ن۔م ف

U. NO. 8398


(Release ID: 1749871) Visitor Counter : 197