وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

کے جے الفونس نے  اپنی کتاب ‘ایکسی لیریٹنگ انڈیا:مودی حکومت کے 7سال ’ وزیراعظم کو پیش کی

प्रविष्टि तिथि: 26 AUG 2021 1:24PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 26؍اگست:سابق مرکزی وزیرجناب کے جے الفونس نے اپنی کتاب ‘ایکسی لیریٹنگ انڈیا :مودی حکومت کے 7سال ’ وزیراعظم ،جناب نریندرمودی  کو پیش کی ۔ وزیراعظم نے کہاکہ انھوں نے اپنی کتاب ‘ایکسی لیریٹنگ انڈیا میں ہندوستان کے  اصلاحی سفرکے پہلوؤں کو سیمٹنے کے لئے قابل تعریف کوششیں کی ہیں ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘ میرے قابل قدرساتھی جناب @alphonstourismنے اپنی کتاب ایکسی لیریٹنگ انڈیا  میں ہندوستان کے اصلاحی سفرکے پہلوؤں کو سمیٹنے کی قابل تعریف کوششیں کی ہیں ، ان سے کتاب کی ایک کاپی  حاصل کرکے خوش ہوں ۔’’

 

************

 

ش ح۔ ع ح ۔ع آ

U NO. 8301


(रिलीज़ आईडी: 1749193) आगंतुक पटल : 219
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Tamil , Telugu , English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Assamese , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Kannada , Malayalam