وزیراعظم کا دفتر
زائیڈس یونیورس کی دنیا کی پہلی ڈی این اے پر مبنی زائیکوو-ڈی ویکسین کی منظوری، بھارت کے سائنسدانوں کے اختراعی جوش و جذبے کا بین ثبوت ہے : پی ایم
प्रविष्टि तिथि:
20 AUG 2021 10:07PM by PIB Delhi
وزیراعظمجناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ زائیڈس یونیوس کی دنیا کی پہلی ڈی این اے پر مبنی زائیکوو-ڈی ویکسین کو منظوری حاصل ہونا بھارت کے سائنسدانوں کے اختراعی جوش و جذبے کا بین ثبوت ہے۔
سی ڈی ایس سی او انڈیا انفو کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا؛
’’بھارت پوری قوت و توانائی کے ساتھ کووڈ-19 سے لڑائی لڑ رہا ہے۔ زائیڈس یونیورس کی دنیا کی پہلی ڈی این اے پر مبنی زائیکوو-ڈی ویکسین کو منظوری حاصل ہونا بھارت کے سائنسدانوں کے اختراعی جوش و جذبے کا بین ثبوت ہے۔ درحقیقت یہ بڑی کامیابی ہے۔‘‘
******
ش ح۔ ن ر
U NO:8121
(रिलीज़ आईडी: 1747807)
आगंतुक पटल : 243
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam