وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے  عوام الناس  کو پارسی سال نو،  نورو ز  پرمبارکباد پیش کی

Posted On: 16 AUG 2021 9:34AM by PIB Delhi

نئی دہلی16؍اگست:وزیراعظم ،جناب نریندرمودی نے  پارسی  سال نو ، نوروز کے موقع پرعوام  الناس کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نےکہا ہے :

‘‘پارسی  سال  نو   پرمبارکباد ۔مسرت ، خوشحالی اوراچھی صحت سے مالامال پورے سال کے لئے دعاگوہوں ۔ بھارت مختلف شعبوں میں پارسی برادری کے غیرمعمولی تعاون کا معترف ہے ۔’’

****************

 

ش ح۔س ک ۔ع آ

U NO. 7893


(Release ID: 1746270) Visitor Counter : 198