وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے راجیہ سبھا میں وبائی مرض پر بحث کے دوران جناب ہردیپ پوری کے ذریعہ کی گئی تقریر  اور وزیر صحت کے جواب کو شیئر کیا

Posted On: 20 JUL 2021 9:31PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 20 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں کووِڈ۔19 کے موضوع پر بحث کے دوران مرکزی وزیر جناب ہردیپ پوری کے ذریعہ کی گئی تقریر کو ساجھا کیا۔وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا، ’’یہ تقریر عالمی وبائی مرض سے متعلق مختلف موضوعات کی تفصیل بیان کرتی ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے مرکزی وزیر جناب من سکھ منڈاویہ کی تفصیلی تقریر کا لنک بھی ٹوئیٹ کیا۔ وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کرکے کہا، ’’اس تفصیلی تقریر میں کووِڈ۔19 سے متعلق متعدد پہلوؤں کو بصیرت انگیز اور حساس انداز میں شامل کیا گیا ہے۔ میں آپ سبھی سے ان کا تبصرہ سننے کی درخواست کرتا ہوں۔‘‘

*****

 

 

ش ح ۔اب ن

U:6797


(Release ID: 1737465) Visitor Counter : 186