وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نےاشاڈھی بِج،کچھی نئے سال کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی
Posted On:
12 JUL 2021 10:21AM by PIB Delhi
نئی دہلی ، 12 جولائی: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے اشاڈھی بِج ،کچھی نئے سال کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "کچھی نئے سال اشاڈھی بِج کے موقع پر کچھی بھائی بہنوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد ۔"
میری طرف سے کچھی بھائیوں اور بہنوں کو رام رام،جو یہاں اور بیرون ملک میں عرصے سے مقیم ہیں ، جنہوں نے کچَھ کے روایتی فنون اور ثقافت کو محفوظ کر رکھا ہے۔ "
*****************
ش ح - س ک
U.No. : 6454
(Release ID: 1734711)
Visitor Counter : 220
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam