وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سیواگیری مٹھ کے سابق سربراہ ، سوامی پرکاشانند جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
07 JUL 2021 3:38PM by PIB Delhi
نئی دہلی ، 07 جولائی: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے سیواگیری مٹھ کے سابق سربراہ ، سوامی پرکاشانند جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے اپنےایک ٹویٹ میں کہا، "سوامی پرکاشانند جی علم اور روحانیت کے علمبردار تھے۔ ان کی بے لوث خدمات نے غریبوں اور کمزور طبقات کو تقویت بخشی۔ انہوں نے سری نارائن گُرو کے عظیم افکارو خیالات کو مقبول عام بنانے میں کا فی محنت کی۔ان کی رحلت سے گہرا صدمہ پہنچا ہے۔ اوم شانتی۔ "
*****************
ش ح - س ک
U.No. : 6281
(Release ID: 1733386)
Visitor Counter : 125
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam