وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کل نیشنل ڈاکٹرز ڈے کے موقع پر ڈاکٹروں سے خطاب کریں گے
Posted On:
30 JUN 2021 3:18PM by PIB Delhi
نئی دہلی،30؍جون: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی آئندہ کل یعنی یکم جولائی 2021 کو سہ پہر 3 بجے ڈاکٹروں کے قومی دن پر ان سے خطاب کریں گے۔
ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، " کووڈ-19 سے لڑنے میں تمام ڈاکٹروں کی کاوشوں پر پورے ہندوستان کو فخر ہے۔ یکم جولائی کو ڈاکٹروں کے قومی دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کل سہ پہر 3 بجے ، @IMAIndiaOrg (انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن )کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں ڈاکٹر برادری سے خطاب کروں گا۔
*****************
ش ح ۔ س ک
U No. 6046
(Release ID: 1731486)
Visitor Counter : 250
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam