وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نےجی ایس ٹی کے نفاذ کے 4 سال مکمل ہونے پرستائش کی
وزیر اعظم نے کہا کہ کہ یہ ہندوستان کے معاشی منظرنامے میں ایک سنگ میل ثابت ہوا ہے
Posted On:
30 JUN 2021 2:38PM by PIB Delhi
نئی دہلی،30؍جون: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نےجی ایس ٹی کے نفاذ کے 4 سال مکمل ہونے پر ستائش کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ہندوستان کے معاشی منظرنامے میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "جی ایس ٹی ہندوستان کے معاشی منظرنامے میں ایک سنگ میل ثابت ہوا ہے۔ اس نے عام آدمی پر ٹیکسوں ، ٹیکس کی ادائیگی میں آنے والی پریشانیوں اور مجموعی طور پر ٹیکسوں کے بوجھ میں کمی کی ہے جبکہ شفافیت ، عمل آوری اور مجموعی طور پر ٹیکس کلکشن میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ # 4 ایئرس آف جی ایس ٹی "
*****************
ش ح ۔ س ک
U No. 6045
(Release ID: 1731478)
Visitor Counter : 214
Read this release in:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam