وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کل ساتویں بین الاقوامی یوگا ڈے پروگرام سے خطاب کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 JUN 2021 5:53PM by PIB Delhi
نئی دہلی:20جون،2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کل 21 جون کو صبح 6:30بجے یوگا کے ساتویں بین الاقوامی دن کے پروگرام سےخطاب کریں گے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ہےکہ ، ’’کل 21 جون کو ہم ساتواں یوگا ڈے منائیں گے۔ اس سال کا مرکزی خیال ہے ’’یوگا فار ویلنیس‘‘ (صحت مندی کیلئے یوگا) جو جسمانی اور ذہنی صحت مندی کیلئے یوگاکرنے پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ کل تقریباً صبح 6:30 بجے یوگاڈے پروگرام سے خطاب کروں گے‘‘۔
-----------------------
ش ح۔م ع۔ ع ن
U NO:5688
(ریلیز آئی ڈی: 1728822)
وزیٹر کاؤنٹر : 211
یہ ریلیز پڑھیں:
Punjabi
,
Malayalam
,
Tamil
,
Telugu
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Gujarati
,
Odia
,
Kannada