وزیراعظم کا دفتر

رام کرشن مٹھ کے سوامی شیومیانند جی مہاراج کی رحلت پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

प्रविष्टि तिथि: 12 JUN 2021 2:33PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:12جون،2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رام کرشن مٹھ کے سوامی شیومیانندجی مہاراج کی رحلت پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا، ’’رام کرشن مٹھ کے سوامی  شیومیانند جی مہاراج سماج کو بااختیار بنانے پرمرکوز متعدد کمیونٹی سروس کے کاموں میں سرگرم عمل تھے۔ثقافت اور روحانیت کی دنیا میں ان کے تعاون کوہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ ان کے انتقال سے بیحد رنجیدہ ہوں۔ اوم شانتی‘‘۔

 

-----------------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO5391


(रिलीज़ आईडी: 1726531) आगंतुक पटल : 175
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam