صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت نے ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے تحت 18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد کو ایک کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگاکر ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے


یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد مسلسل گیارہ دن سے یومیہ نئے کیسوں سے زیادہ درج کی جارہی ہے

ایک دن میں سامنے آنے والے نئے کیسوں کی تعداد مسلسل آٹھویں روز تین لاکھ سے کم درج ہوئی ہے

ہفتہ واری مثبت شرح کم ہوکر 12.66 فیصد پر آگئی ہے

Posted On: 24 MAY 2021 11:52AM by PIB Delhi

 

بھارت نے کوویڈ-19 عالمی وبا کے خلاف اپنی لڑائی میں آج ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے ملک میں ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے تحت 18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے ایک کروڑ سے زیادہ (10621235) افراد کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ اس عالمی وبا پر قابو حاصل کرنے اور ضروری انتظام کے ساتھ ساتھ طبی جانچ ، متاثرہ افراد کا پتہ لگانے اور علاج معالجہ اور کوویڈ سے محفوظ رہنے کیلئے درکار مناسب طور طریقے اختیار کرنے سے متعلق حکومت ہند کی جامع حکمت عملی میں ٹیکہ کاری ایک اہم ستون ہے۔ کوویڈ-19 ٹیکہ کاری سے متعلق اصلاح شدہ اور تیز رفتار تیسرے مرحلے کا نفاذ یکم مئی 2021 سے شروع ہوگیا ہے۔

.

نمبر شمار

ریاستیں

کل

1

انڈومان و نکوبار

4,082

2

آندھرا پردیش

8,891

3

اروناچل پردیش

17,777

4

آسام

4,33,615

5

بہار

12,27,279

6

چنڈی گڑھ

18,613

7

چھتیس گڑھ

7,01,945

8

دادر و نگر حویلی

18,269

9

دمن اور دیو

19,802

10

دہلی

9,15,275

11

گوا

30,983

12

گجرات

6,89,234

13

ہریانہ

7,20,681

14

ہماچل پردیش

40,272

15

جموں وکشمیر

37,562

16

جھارکھنڈ

3,69,847

17

کرناٹک

1,97,693

18

کیرالہ

30,555

19

لداخ

3,845

20

لکشدیپ

1,770

21

مدھیہ پردیش

7,72,873

22

مہاراشٹر

7,06,853

23

منی پور

9,110

24

میگھالیہ

23,142

25

میزورم

10,676

26

ناگالینڈ

7,376

27

اڈیشہ

3,06,167

28

پڈوچیری

5,411

29

پنجاب

3,70,413

30

راجستھان

13,17,060

31

سکم

6,712

32

تمل ناڈو

53,216

33

تلنگانہ

654

34

تریپورہ

53,957

35

اترپردیش

10,70,642

36

اتراکھنڈ

2,20,249

37

مغربی بنگال

1,98,734

میزان

1,06,21,235

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے تحت ملک میں کوویڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد آج 19.60 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

آج صبح سات بجے تک ملی عبوری رپورٹ کے مطابق 2816725 سیشنز کے دوران کل 196051962 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ ان میں حفظان صحت کے وہ 9760444 کارکنان  شامل ہیں جن کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے جبکہ حفطان صحت کے 6706890 کارکنان کے دوسرا ٹیکہ بھی لگادیا گیا ہے۔ پیش پیش رہنے والے14991357 صحت کارکنان کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہےجبکہ پیش پیش رہنے والے 8333774 صحت کارکنان نے دوسرا ٹیکہ بھی لگوالیا ہے۔ ان کے علاوہ 18 سال سے44 سال تک کی عمر کے 10621235 متعلقہ افراد کے پہلا ٹیکہ لگادیا گیا ہے جبکہ 45 سے 60 سال تک کی عمر کے 60911756 افراد کے پہلا ٹیکہ اور اسی گروپ کے 9818384 افراد کے دوسرا ٹیکہ بھی لگایا جاچکا ہے اور60 سال سے زیادہ عمر کے 56645457 متعلقہ افراد کے پہلا ٹیکہ جبکہ 60 سال سے زیادہ عمر کے 18262665 متعلقہ افراد نے دوسرا ٹیکہ بھی لگوالیا ہے۔

 

حفظان صحت کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

97,60,444

دوسرا ٹیکہ

67,06,890

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,49,91,357

دوسرا ٹیکہ

83,33,774

18 سال سے44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

1,06,21,235

45 سال سے 60 سال تک کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

6,09,11,756

دوسرا ٹیکہ

98,18,384

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

5,66,45,457

دوسرا ٹیکہ

1,82,62,665

میزان

19,60,51,962

 

ملک میں اب تک لگائے گئے کل ٹیکوں میں سے 66.30 فیصد ٹیکے دس ریاستوں میں لگائے گئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001FEJC.jpg

بھارت میں یومیہ شفا یاب ہونے والوں کی تعداد مسلسل گیارہویں روز بھی یومیہ نئے کیسوں سے زیادہ درج ہورہی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 302544 شفایابیاں درج کی گئی ہیں۔

بھارت میں صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعدد آج 23728011 تک پہنچ گئی ہے۔ شفایابی کی قومی شرح مزید بڑھ کر 88.69 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

صحت یاب ہونے والے نئے معاملوں میں سے 72.23 فیصد معاملے دس ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0027ILO.jpg

ایک اور مثبت پیش رفت کے تحت بھارت میں مسلسل 8 روز سے تین لاکھ سے بھی کم نئے معاملے سامنے آرہے ہیں۔یومیہ سامنے آنے والے نئے کیسوں اور یومیہ صحت یاب ہونے والےکیسوں کے درمیان میں فرق کم ہوکر آج 80229 رہ گیا۔

بھارت میں سامنے آنے والے یومیہ نئے کیسو ں اور صحت یاب ہونے والے کیسوں کا رجحان ذیل میں پیش کیا گیا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0039O7K.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے میں 222315 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں درج ہونے والے کل کیسوں میں سے81.08 فیصد کیس دس ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔تمل ناڈو میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 35483 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔جس کے بعد مہاراشٹر میں 26672 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0048UJR.jpg

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تفصیل ذیل میں پیش کی گئی ہے۔زیر علاج مریضو ں کی تعداد میں ،دس مئی 2021 کو اس کی گزشتہ سب سے زیادہ تعداد کے مقابلے کمی ہوئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005H12R.jpg

بھارت میں کل زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہوکر آج 2720716 رہ گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں کل 84683مریضوں کی تعدادمیں کمی ہوئی ہے جو ملک میں اس بیماری سے اب تک متاثر ہونے والے کل کیسوں کا 10.17 فیصد ہے۔

بھارت میں کل زیر علاج مریضوں میں سے 8 ریاستوں میں 71.62 فیصد مریض زیر علاج ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006QKIJ.jpg

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کل 1928127 ٹیسٹ کئے گئے اور اب تک مجموعی طور پر 330536064 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔آج مجموعی طور پر مثبت شرح 8.09 فیصد ہوگئی ہے۔ہفتہ وار مثبت شرح بھی کم ہوکر 12.66 فیصد پر آگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007900V.jpg

قومی شرح اموت سر دست 1.14 فیصد ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 4454اموات کی خبر ملی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوئی کل اموات میں سے 79.52 فیصد اموات دس ریاستوں میں درج ہوئی ہیں۔

مہاراشٹر میں ایک دن میں سب زیادہ تعداد میں 1320 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد کرناٹک میں ایک دن میں 624 اموات درج کی گئی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008DDFI.jpg

18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مریضوں کی شرح اموات ،قومی اوسط (1.14فیصد) سے بھی کم ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0096HAJ.jpg

18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں شرح اموات قومی اوسط سے زیادہ ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image010YE1F.jpg

 

 

*******

ش ح- ع م- م ش

 U: 4771

 


(Release ID: 1721245) Visitor Counter : 251