صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ملک میں یومیہ بازیابی (ریکوری) پہلی مرتبہ چار لاکھ سے زیادہ
مسلسل دو دنوں تک یومیہ نئے معاملے تین لاکھ سے کم
گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرگرم معاملوں میں 163232 کی کمی
ہندستان کا کل ٹیکہ کاری کوریج 18.44 کروڑ سے زیادہ
ابھی تک 18-44 سال کی عمر زمرے کے 66 لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکہ لگائے گئے
Posted On:
18 MAY 2021 1:27PM by PIB Delhi
نئی دہلی،18 مئی 2021/ تمام صحت کارکنان اور صف اول کے کارکنان کے رابطے اور انتھک کوششوں کے ساتھ ، ایک تاریخی کامیابی کی شکل میں ہندستان میں پہلی مرتبہ ایک دن میں 4لاکھ سے زیادہ کووڈمریضوں کی یومیہ ریکوری درج کرائی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 لاکھ 22 ہزار 436 کامیابیاں ریکوری درج کی گئی ہیں۔
پچھلے 14 دنوں میں 355944 اوسط یومیہ ریکوری درج کی گئی ہے۔ مندرجہ ذیل گراف گزشتہ 14 دنوں ریکوری کی تصویر پیش کرتا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوںمیں 2 لاکھ 63 ہزار 533 نئے معاملے درج کئے گئے۔
ہندستان میں درج کئے گئے یومیہ نئے معاملے دوسرے دن تین لاکھ سے کم ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرگرم معاملوں میں 163232 معاملوں کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔
13 مارچ 2021 سے ہندستان کے یومیہ نئے معاملوں کی ٹریجیکٹری اور ریکوری ہوچکے معاملوں کو نیچے دکھایا گیا ہے۔
ہندستان کی کل ریکوری آج 21596512 تک پہنچ چکی ہے ۔ قومی ریکوری شرح اور بہتر 85.60 فی صد پہنچ گئی ہے۔
نئی ریکوری کے 75.77 فی صد میں دس ریاستوں کی حصہ داری ہے۔
دوسری جانب ، ہندستان کے فعال معاملے کم ہوکر 33553765 آگئے ہیں۔ اب یہ ملک کے کل مثبت معاملوں کا 13.29 فی صد ہے۔
ہندستان کے کل سرگرم معاملوں کے 69.01 فی صدمیں کل 8 ریاستوں کی حصہ داری ہے۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے تحت ملک میں لگائے گئے کووڈ-19 ٹیکوں کی کل تعداد آج تقریباً 18.44 کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔
آج صبح سات بجے کی آخری رپورٹ کے مطابق 2687638 اجلاس کے کل ملاکر 184453149 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ ان میں 96 لاکھ 59ہزار 441 ایچ سی ڈبلیو شامل ہیں، جنہوں نے پہلی خوراک لی ہے۔ ان میں 6652389 ایچ سی ڈبلیو نے دوسری خوراک حاصل کی ہے۔ 14500303 ایف ایل ڈبلیو پہلی خوراک (پہلی خورا) 8217075 ایف اہی؛ ڈریف، (دوسری خوراک) ایف ایل ڈبلیو 18-44 عمر کے 5939290 مسفتدین نے پہلی خوراک اور 7243104 مستفدین نے دوسری خوراک حاصل کی ہے۔ 60 سال سے زیادہ عمر کے 54664577 مستفدین نے پہلی خوراک اور 17912354 مستفدین نے دوسری خوراک حاصل کی ہے۔
۔۔
ایچ سی ڈبلیو
|
پہلی خوراک
|
96,59,441
|
دوسری خوراک
|
66,52,389
|
ایل ایف ڈبلیو
|
پہلی خوراک
|
1,45,00,303
|
دوسری خوراک
|
82,17,075
|
18-44 برس
|
پہلی خوراک
|
59,39,290
|
45-60 برس
|
پہلی خوراک
|
5,76,64,616
|
دوسری خوراک
|
92,43,104
|
60 سال سے اوپر
|
پہلی خوراک
|
5,46,64,577
|
دوسری خوراک
|
1,79,12,354
|
|
میزان
|
18,44,53,149
|
ابھی تک ملک میں لگائے گئے کل ٹیکوں کے 60.70 فی صد میں دس ریاستوں کی حصہ داری ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18-44 سال کے عمر زمرے کے 6 لاکھ 69 ہزار 884 مستفدین نے کووڈ ٹیکہ کی پہلی خوراک حاصل کی اور ٹیکہ کاری مہم کے تیسرےمرحلے آواز ہونے سے لے کر ابھی تک 3 ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں لگائے گئے ۔
ٹیکہ کاری مہم کے 122ویں دن (17 مئی 2021) کو1510418 ٹیکے لگائے گئے۔ 14447 سیشن میں 12 لاکھ 67ہزار 201 مستفدین کو پہلی خوراک دی گئی اور 243217 مستفدین نے اپنی دوسری خوراک حاصل کی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 ریاستوں میں نئے معاملوں کا 74.54 فی صد درج کیا۔ 38603 نئےمعاملوں کے ساتھ کرناٹک نے سب سے زیادہ تعدا د درج کرائی جبکہ 33075 یومیہ نئے معاملوں کے ساتھ تمل ناڈو دوسرے مقام پر رہا۔
قومی شرح اموات موجودہ 1.10 فی صد پر ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4329اموات درج کی گئی۔
نئی اموات کے 75.98 فی صد میں دس ریاستوں کی ساجھے داری ہےَ ۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ (1000) درج کی گئی جبکہ کرناٹک دوسرے مقام پر ہے۔
اس کے علاوہ، راحت سامان کی بیرون ممالک امداد کے تیزی سے منظوری دی جارہی ہے ۔ انہیں تقسیم کیا جارہا ہے اور کووڈ سے مقابلہ کرنے کے لئے ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بھیجا جارہا ہے۔ کل ملاکر ابھی تک سڑک اور ہوائی استوں سے 11321آکسیجن کنسنٹریٹروں 15 801 آکسیجن سلینڈروں، ، 9 آپریشن پلانٹوں، 7470 وینٹی لیٹروں پلانٹ 7471 بی آئی پی 5.5 لاکھ ریمیڈیسور انجیکشنوں کو تقسیم کیا جاچکاہے۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-4595
(Release ID: 1719819)
Visitor Counter : 303
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam