وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے رجنی کانت کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لئے مبارکباد دی

Posted On: 01 APR 2021 11:17AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  جناب رجنی کانت کو  دادا صاحب پھالکے ایوارڈ پانے کے لئے مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،’’ تمام نسلوں میں مقبول، کام کامجموعہ جس  کے بارے میں  چند لوگ ہی  ناز کرسکتے ہیں، ہمہ گیر کردار اور  ایک شاندار شخصیت... یعنی یہ ہیں آپ کے جناب @rajinikanth

یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ  تھلائیوا کو  دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے۔  انہیں بہت بہت مبارک ہو۔‘‘

 

******

ش  ح ۔ق ت۔ ف ر

U-NO.3270

 



(Release ID: 1708912) Visitor Counter : 168